ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم کو دھرنے میں موجود رہنماﺅں کے بارے میں کیا پیغام پہنچایاگیا؟ اہم انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم کو دھرنے میں موجود رہنماﺅں کے بارے میں کیا پیغام پہنچایاگیا؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے علاوہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو بتایا گیا ہے کہ مظاہرین… Continue 23reading وزیراعظم کو دھرنے میں موجود رہنماﺅں کے بارے میں کیا پیغام پہنچایاگیا؟ اہم انکشاف

پشاور، چوہوں کے سر کی قیمت مقرر

datetime 30  مارچ‬‮  2016

پشاور، چوہوں کے سر کی قیمت مقرر

پشاور (نیوز ڈیسک) دہشتگردوں کے سرکی قیمت تو مقرر کی ہی جاتی تھی پشاور میں اب چوہوں کے سر کی قیمت بھی مقرر کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا بلی کے جثے کے برابر چوہے مارنے پر 25 روپے فی چوہا انعام دینے کا اعلان۔ یہی نہیں ایک شہری کو چوہا مار مہم چلانے… Continue 23reading پشاور، چوہوں کے سر کی قیمت مقرر

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے آئندہ مالی سال سے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لیے صحت سہولت پروگرام پورے صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں صحت سہولت پروگرام خیبر پختونخوا کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوا نے نادار مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام صوبے تک وسیع کرنے کی منظوری دیدی

پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا۔اپنی عبادت کے لئے آئے سکھ برادی خوشی پھولے نہیں سما رہے تھے۔ 1942 میں سکھ مسلم فسا دات کے با عث پشاور کے اندرون شہر جو گیواڑہ میں واقع تاریخی گردوا رہ بند کر دیا گیا تھا۔1954 میں چھ کنال عراضی پر مشتمل… Continue 23reading پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا

لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی

کراچی (نیوزڈیسک) ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ میں چار اپریل کو عام تعطیل کر دیاگیا، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے چار اپریل کو پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔چار اپریل کو پیر کا دن ہے اس طرح… Continue 23reading لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی

اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے

datetime 30  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے،حکومت اور علما کرام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہونے پر رضا مند ہو گئے۔ حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، سعد رفیق اور پیر امین الحسنات شامل تھے۔ دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے اویس… Continue 23reading اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے

سندھ حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،مظاہرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

سندھ حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،مظاہرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے واٹر کینن کا استعمال اور لاٹھی چارج کیا جس میں متعدد اساتذہ زخمی ہوگئے۔محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن ،بے ضابطگیوں، من پسند افراد کی ترقیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں اساتذہ نے احتجاج کیااور ریلی… Continue 23reading سندھ حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،مظاہرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو ہٹانے کیلئے آپریشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق آج ہر صورت میں ڈی چوک کو مظاہرین سے خالی کرالیا جائے گا۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موقع پر ایمبولینسں روانہ کر دی گئی… Continue 23reading ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)گز شتہ چند روز سے مسلسل یہ افوا ہیں گر دش کر رہی ہیں کہ شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کو گر فتار کیا گیا ہے ۔کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے پر ویز رشید کیسا تھ مل کر بھارتی… Continue 23reading شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی