جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ملک کے میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا

datetime 28  فروری‬‮  2016

ملک کے میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے اکثر میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا ہے ادھر بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے سے موسم اب بھی سرد ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے… Continue 23reading ملک کے میدانی علاقوں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا

وزیراعظم کا شوال میں کارروائی کے دوران شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

datetime 28  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا شوال میں کارروائی کے دوران شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے وادی شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ شہید ہونے والے اہلکاروں نے آخری سانس تک جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا ،انہوں نے ملک کے مستقبل کو اپنے آنے والے کل پر ترجیح دی… Continue 23reading وزیراعظم کا شوال میں کارروائی کے دوران شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

ملک میں مردم شماری امن اور جمہوریت کے لئے انتہائی اہم ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

datetime 28  فروری‬‮  2016

ملک میں مردم شماری امن اور جمہوریت کے لئے انتہائی اہم ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے کراچی میں آدم شماری کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ماہر مردم شماری، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا… Continue 23reading ملک میں مردم شماری امن اور جمہوریت کے لئے انتہائی اہم ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے

datetime 28  فروری‬‮  2016

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے جس کے باعث وہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن گئے۔ ذرائع کے مطابق کئی ماہ تک ڈاکٹر عشرت العباد گورنرہاوس سے باہر نہیں آئے لیکن گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد گزشتہ 15روز سے اچانک متحرک ہوگئے ہیں اور کراچی شہرکے بھی دورے… Continue 23reading گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے

نوابشاہ، شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی

datetime 28  فروری‬‮  2016

نوابشاہ، شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی

نوابشاہ(نیوز ڈیسک)نوابشاہ میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق نوابشاہ کے علاقے منوآباد میں شادی کی خوشی میں کی جانے والی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ 20 سالہ نوجوان نعمان قریشی زخموں… Continue 23reading نوابشاہ، شادی کی تقریب میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کو شکست: حامد خان گروپ کے رانا ضیاء صدر منتخب

datetime 28  فروری‬‮  2016

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کو شکست: حامد خان گروپ کے رانا ضیاء صدر منتخب

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار کو شکست ہو گئی۔ حامد خان گروپ کے رانا ضیاء 4279 صدر منتخب ہو گئے۔ حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، خواتین وکلاء نے بھی بھرپور جشن منایا۔ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کو شکست: حامد خان گروپ کے رانا ضیاء صدر منتخب

ایف سولہ طیارے ملنے پر کسی ملک کو فکرنہیں کرنا چاہئے، دفترخارجہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

ایف سولہ طیارے ملنے پر کسی ملک کو فکرنہیں کرنا چاہئے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت سے کسی دوسرے ملک کو فکر لاحق نہیں ہونی چاہیے جب کہ یہ طیارے ملنے سے پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں دفتر خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading ایف سولہ طیارے ملنے پر کسی ملک کو فکرنہیں کرنا چاہئے، دفترخارجہ

عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

datetime 27  فروری‬‮  2016

عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ کسی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ کسی وکیل یا شخص کی زبان بندی کرسکیں۔لاہورمیں ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری کے جانے سے عدلیہ میں اچھی تبدیلیاں آئی… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016

عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے، خود غرض، بزدل اور تقسیم کرنے والا انسان قائد نہیں بن سکتا۔ بنی گالہ کی رہائشگاہ پر پارٹی کے نوجوان قائدین سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ قیادت استحقاق نہیں ایک بہت بڑی ذمہ… Continue 23reading عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے