جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2016

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

پشاور(نیوز ڈیسک) جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ صوفی محمد 2009 سے سینٹرل جیل میں قید ہے،صوفی محمد ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا ہے تاہم جیل کے اندر صوفی محمد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے سے55 سال عمر پوری کرنے والے سیکڑوں ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پی آئی اے کے اکاؤ نٹ میں 15 ارب روپے کی اضافی رقم بھی جمع کرا دی گئی ہے، اس بارے میں ذمے دار… Continue 23reading پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

datetime 27  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں فردجرم عائد ہونے کے بعد ملزم عبدالقادر ہنگورو نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ملزم عبدالقادر ہنگورو پر دھماکا خیز مواد اورغیر… Continue 23reading کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

datetime 27  فروری‬‮  2016

ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 5 مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مقدمات کی سماعت 5 ملزمان کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی۔ملزمان کو ا?ج مقدمے کی نقول فراہم کی جانی تھی۔مقدمے کی نقول… Continue 23reading ذوالفقار مرزا اور ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

datetime 27  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں مسافربس لاہورسیعلی پورجارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتار آئل ٹینکرسے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ متعدد… Continue 23reading مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

datetime 27  فروری‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں بادل چھائے رہنے اور ایک دو مقامات پر ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسرعمران احمد صدیقی کی جانب سے جاری بیا ن میں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

datetime 27  فروری‬‮  2016

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں پنجا ب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی کینٹین پر چھا پہ مارا اور زائد المعیا د اشیا ء4 کے علاوہ مضرصحت کو کنگ آئل برآ مد کر کے کینٹین کوسیل کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عبداللہ خر م نیا ز ی کی سربراہی میں پنجا ب… Continue 23reading سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

datetime 27  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

سکھر( نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ کوئی… Continue 23reading عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

پاکستانی کوہ پیماؤں نے موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستانی کوہ پیماؤں نے موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا

گلگت(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیماؤں نے نئی تاریخ رقم کردی،موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کوہ پیماعلی اور3غیرملکیوں نے کوہ پیمانانگاپربت سرکرکے عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔کوہ پیمامحمدعلی کاتعلق گلگت بلتستان کے گاؤں سہ پارہ سے ہے ۔