اسلام آباد میں بہتی گنگا،بااثر افراد کروڑوں پر ہاتھ صاف کرگئے
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کو پانی فراہم کرنے والے راول ڈیم کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر چائنا کٹنگ کے ذریعے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے موصول ہونے والی دستاویزات کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ قبضہ مافیا نے بنی گالہ کی طرف سے… Continue 23reading اسلام آباد میں بہتی گنگا،بااثر افراد کروڑوں پر ہاتھ صاف کرگئے