کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کراچی پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قائد متحدہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ کراچی میں پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ کراچی کی مقامی عدالت سے ضمانت کرانے کے بعد اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ کے فوجداری مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں ضمانت کے بعد جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا بھی امکان ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































