عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ،فاروق ستار
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کاکہنا ہے کہ الزامات آنی جانی چیز ہے ،ہم عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اپنی وکٹ پر لوگوں کو میچ کھلائیں گے۔جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق سیمینار میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا… Continue 23reading عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ،فاروق ستار