جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا دورہ پشاور،گو عمر ان گو کے نعرے

datetime 25  فروری‬‮  2016

عمران خان کا دورہ پشاور،گو عمر ان گو کے نعرے

پشاور(نیوز ڈیسک) عمران خان کے دورہ پشاور کے موقع پر تاجروں کی طرف سے احتجاج کیا گیاجس میں انہوں نے ’’ گو عمران گو ‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے پشاور کو رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعرات کے روز ایک یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کیلئے پشاور… Continue 23reading عمران خان کا دورہ پشاور،گو عمر ان گو کے نعرے

ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

datetime 25  فروری‬‮  2016

ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس ضمن میں 7 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ذرائع… Continue 23reading ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھارتی ایجنسی کی تربیت،گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2016

سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھارتی ایجنسی کی تربیت،گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سیاسی جماعت کے 3 ملزمان کا90 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا،ملزمان بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت یافتہ ہیں،ملزمان رینجرز اور پولیس پر بم حملوں سمیت ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ شہر میں ہڑتالوں کو کامیاب بنانے کے لیے جلاؤگھیراؤ،… Continue 23reading سیاسی جماعت کے کارکنوں کو بھارتی ایجنسی کی تربیت،گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

ایسا ہوتا ہے سپہ سالار،جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کو دِل جیت لئے

datetime 25  فروری‬‮  2016

ایسا ہوتا ہے سپہ سالار،جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کو دِل جیت لئے

بہاولپور(نیوزڈیسک)ایسا ہوتا ہے سپہ سالار،جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کو دِل جیت لئے،رات جوانوں کے ساتھ ہی فیلڈ میں گزاریںگے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچے۔ وہ چولستان میں جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف رات جوانوں کے… Continue 23reading ایسا ہوتا ہے سپہ سالار،جنرل راحیل شریف کے اقدام نے قوم کو دِل جیت لئے

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،ایس او پیز جاری کرنیوالی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،ایس او پیز جاری کرنیوالی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کار( ایس او پیز ) جاری کرنے والی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی۔ تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے نو صفحات پر محیط ضوابط کار تحریری شکل میں جاری کر دیے۔ اڑسٹھ نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،ایس او پیز جاری کرنیوالی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی

زمین میں چھپے بڑے ’’خزانے‘‘ کی دریافت،سائنسدانوں نے تصدیق کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016

زمین میں چھپے بڑے ’’خزانے‘‘ کی دریافت،سائنسدانوں نے تصدیق کردی

لاہور( نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں چنیوٹ میں خام لوہے کے ذخائر کے منصوبے پر پیش رفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔چین، جرمنی، کینیڈا اورآئرلینڈ کے سائنسدانوں نے خام لوہے کی مقدار اورکوالٹی کے بارے میں اپنی رائے دی۔ اجلاس کے دوران چینی،جرمن،کینیڈین اورآئرش سائنسدانوں نے وزیراعلیٰ… Continue 23reading زمین میں چھپے بڑے ’’خزانے‘‘ کی دریافت،سائنسدانوں نے تصدیق کردی

الیکشن ہارتے ہیں تو بیویاں بھی ۔۔۔ عمران خان کے صبرکا پیمانہ لبریز،بڑی بات کرگئے

datetime 25  فروری‬‮  2016

الیکشن ہارتے ہیں تو بیویاں بھی ۔۔۔ عمران خان کے صبرکا پیمانہ لبریز،بڑی بات کرگئے

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن ہارتے ہیں تو بیویاں بھی ۔۔۔ عمران خان کے صبرکا پیمانہ لبریز،بڑی بات کرگئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ جب سیاستدان الیکشن ہارتے ہیں تو ان کی بیویاں بھی بدل جاتی ہیں اور لوگوں کو زخموں پر نمک چھڑکنے میں مزہ آتا ہے۔پشاور یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کے… Continue 23reading الیکشن ہارتے ہیں تو بیویاں بھی ۔۔۔ عمران خان کے صبرکا پیمانہ لبریز،بڑی بات کرگئے

میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جا رہے ہیں: شرجیل میمن

datetime 25  فروری‬‮  2016

میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جا رہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں۔ سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ چیئرمین نیب کو خط لکھ رہے ہیں کہ ان کے خلاف بنائے جانے والے جھوٹے مقدمات کی خود تحقیقات کریں۔ شرجیل میمن کا… Continue 23reading میرے خلاف جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے جا رہے ہیں: شرجیل میمن

ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی سالگر ہ کے دن چوروں نے انکی گاڑی کے شیشے اتارنے کی ہیٹرک کر لی

datetime 25  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی سالگر ہ کے دن چوروں نے انکی گاڑی کے شیشے اتارنے کی ہیٹرک کر لی

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی رہا ئشگاہ کے باہر کھڑی اْنکی گاڑی کے شیشے چور تیسری مرتبہ اتار کر لے اڑے۔ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی جانب سے مورخہ 6دسمبر5 201کو تھانہ شمالی چھاؤنی صدر بازار لاہور کینٹ میں باقاعدہ ایف آر نمبر 80705/1751/15درج کروائی گئی لیکن پولیس… Continue 23reading ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی سالگر ہ کے دن چوروں نے انکی گاڑی کے شیشے اتارنے کی ہیٹرک کر لی