جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع،زرداری نے اپنے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں جب ان سے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے دئیے گئے بیان بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مدتِ ملازمت میں توسیع حکومتِ وقت کا حق ہے۔اس فیصلے میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں۔ حکومت جو چاہے فیصلہ کرے۔… Continue 23reading جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع،زرداری نے اپنے بیان کی وضاحت کردی