مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلئے درخواست دائر
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر علی گیلانی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے سربراہ کے خلاف پارٹی سے لا تعلقی اختیار کرنے والے… Continue 23reading مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلئے درخواست دائر