جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

datetime 24  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں کوئٹہ سمیت شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت دو درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر 6 غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن

datetime 24  فروری‬‮  2016

ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر 6 غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹرو پولیٹن پلاننگ اور ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روزفیروز پور روڈ کے علاقے میں6 غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کیا۔ ان سکیموں میں امان پارک ہاؤسنگ سکیم‘کاہنہ کینال ویو ہاؤسنگ سکیم ‘ عماد گارڈن ‘ پرل گارڈن ‘ الجنت ہاؤسنگ سکیم اور بلمقابل الجنت ہاؤسنگ… Continue 23reading ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ پر 6 غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن

ملتان‘بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں کتب میلہ جاری

datetime 24  فروری‬‮  2016

ملتان‘بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں کتب میلہ جاری

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کی بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں تین روزہ کتب میلہ جاری ہے۔بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں 3 روز کتب میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا۔ کتب میلہ میں یونیورسٹی کے طلبا ، اساتذہ سمیت کتاب دوست بھی خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ میلہ میں تمام کتابوں پر 20 فیصد رعایت رکھی گئی… Continue 23reading ملتان‘بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں کتب میلہ جاری

مظفرگڑھ ‘ ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ ‘ ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں ٹریکٹر ٹرالی،ٹرالراور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی،پولیس کے مطابق حادثے میں 2افراد جاں بحق ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔مختلف شہروں کے ٹریفک حادثات میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے۔مظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر اڈا پٹھان ہوٹل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ اس وقت پیش آیاجب… Continue 23reading مظفرگڑھ ‘ ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں پولیس ناکے کے دوران ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا ، وہاں سے گزرنے والی ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار سے غیر ملکی شراب کی… Continue 23reading لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے والے 8 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاو¿ن میں گلی میں ٹی وی لگا کر پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے والے آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کر کے… Continue 23reading گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

datetime 24  فروری‬‮  2016

چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی بڑے پیمانے پر چوری کے بعد حیسکو نے کئی علاقوں سےٹرانسفارمرز اتارنا شروع کردیئے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو سلانے کے لیے پنکھا جھلنا، جنریٹر چلا کر پانی لینا اور چراغ تلے امتحانات کی تیاریاں کرنا، یہ ان علاقوں میں معمول بن گیا ہے، حیسکو نے ٹرانسفارمرز کیا اتارے ، زندگی مشکل ہوگئی… Continue 23reading چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں سزائے موت کے قیدی کو ا?ج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سنٹر ل جیل میانوالی میں موجود قتل میں ملوث مجرم کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔مجرم جس کا نام نعمت گل تھا، اس نے1993ءمیں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔معافی… Continue 23reading میانوالی‘سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 13 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے… Continue 23reading کراچی ‘ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ملزم ہلاک