خیبرپختونخوا حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا،تفصیلات جاری
پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ دوسرے صوبوں کی نسبت اس صوبے میں اختیارات حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرنے کے علاوہ 30 فیصد ترقیاتی بجٹ بھی مقامی حکومت کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔وہ قیوم سٹیڈیم میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کنونشن میں صوبہ بھر سے منتخب… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا،تفصیلات جاری