جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

راجن پور‘ دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی

datetime 23  فروری‬‮  2016

راجن پور‘ دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور اور رحیم یارخان میں ٹریفک کے 2 مختلف حادثات کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کے قریب 2 کوچوں اور ایک کار میں تصادم ہوا۔ حادثے میں پنجاب جانے والی ایک مسافرکوچ الٹ گئی۔ حادثے کاشکاردوسری کوچ کراچی… Continue 23reading راجن پور‘ دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی

حکومت کا پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے پرغور

datetime 23  فروری‬‮  2016

حکومت کا پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے پرغور

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا متبادل حل نکال لیا۔ پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے کی تجویز پرغور شروع۔ پی آئی اے کا کور بزنس پاکستان ایئرویز کے حوالے کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان ایئرویز لمیٹڈ کی رجسٹریشن کے بعد قومی ایئرلائن… Continue 23reading حکومت کا پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے پرغور

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن 38 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 23  فروری‬‮  2016

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن 38 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری کی دستاویزات نہ رکھنے والوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور میں تھانہ گلبرگ کے حدود خیبر سپر مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں… Continue 23reading پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن 38 مشتبہ افراد گرفتار

پشاورکے علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

پشاورکے علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے گئے

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکےنواحی علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے گئے۔ قریبی علاقہ سے ایک مشکوک شخص کو بھی حراست میں لیاگیا۔ پولیس کے مطابق مارٹر گولے سفیدڈھیری میں ایک پل کے قریب سے برآمد ہوئے۔ جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ کو دی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دونوں گولے ناکارہ بنادیئے۔ بی ڈی یو… Continue 23reading پشاورکے علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے گئے

سکھر‘بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

datetime 23  فروری‬‮  2016

سکھر‘بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر میں قومی شاہراہ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔ایس پی موٹر وے پولیس راو عامر کے مطابق قومی شاہرا ہ پر بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیاہے اور 2 ہزار سے… Continue 23reading سکھر‘بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار

datetime 23  فروری‬‮  2016

مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تھا نہ کوہسار کی حدود ایف سکس ون میں مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو اتوار اور پیرکی درمیانی شب تھا نہ کوہسار کے سیکٹر ایف سیکس میں نامعلوم مسلح ڈاکو دیوار پھلانگ کر چینی باشندوں کے گھر میں… Continue 23reading مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ اور 2موبائل فون لے کر فرار

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی 190 قائد اعظم یونیورسٹی سر فہرست

datetime 23  فروری‬‮  2016

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی 190 قائد اعظم یونیورسٹی سر فہرست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ رینکنگ کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی ہمیشہ کی طرح سرفہرست رہی ہے دوسرے نمبر پر پنجاب جبکہ تیسرے پر نسٹ ہے۔ زرعی یونیورسٹی زراعت میں ٹاپ پر ہے 190بزنس میں اقرا یونیورسٹی ٹاپ پر، آرٹس میں این… Continue 23reading ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی 190 قائد اعظم یونیورسٹی سر فہرست

ٹی وی چینلز نئی پابندیاں،قرارداد منظور

datetime 23  فروری‬‮  2016

ٹی وی چینلز نئی پابندیاں،قرارداد منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے وفاقی حکومت سے حج اور عمرہ کے تمام امور خود سنبھالنے اور پرائیویٹ حج و عمرہ ٹور آپریٹرز کو اس اہم مذہبی ذمہ داری کو منافع بخش کاروباری حیثیت میں چلانے سے روکنے اورتمام ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کوڈرامائی انداز میں پیش کرنے پر پابندی لگانے کے… Continue 23reading ٹی وی چینلز نئی پابندیاں،قرارداد منظور

اسحاق ڈار وزیراعظم بننے کے لیے تیار تھے ،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 23  فروری‬‮  2016

اسحاق ڈار وزیراعظم بننے کے لیے تیار تھے ،سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے ممتاز تجزیہ کار شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنایا جارہا تھا لیکن نواز شریف نے ان کے راستے میں روڑے اٹکا دیے۔ نجی ٹی وی نیوز ون کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading اسحاق ڈار وزیراعظم بننے کے لیے تیار تھے ،سینئر صحافی کا دعویٰ