جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کیلئے کبوتر بازی پر پابندی عائد

datetime 22  فروری‬‮  2016

اسلام آبادمیں دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کیلئے کبوتر بازی پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کیلئے کبوتر بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ23 مارچ کو یوم پاکستان پر پریڈ کے حوالے سے دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آبادمیں دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کیلئے کبوتر بازی پر پابندی عائد

سندھ میں دوبڑے طاقتوروں کے درمیان لفظی جنگ شروع

datetime 22  فروری‬‮  2016

سندھ میں دوبڑے طاقتوروں کے درمیان لفظی جنگ شروع

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظر پر آگئی۔ سندھ میں دوبڑے طاقتوروں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ سندھ کابینہ کے اجلاس میں سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو اور سینئروزیرخزانہ مراد شاہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی ہیں جبکہ مراد… Continue 23reading سندھ میں دوبڑے طاقتوروں کے درمیان لفظی جنگ شروع

پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام مزید تیز کر دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام مزید تیز کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام مزید تیز کر دیا گیا ۔ پیر کو پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین کا مسلسل یہ موقف رہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے مجموعی طور پر پاکستان کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ترجمان نے کہاکہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر کام مزید تیز کر دیا گیا

ویڈیو سکینڈل ،یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس ،نیب لاہور نے صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ویڈیو سکینڈل ،یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس ،نیب لاہور نے صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو لاہور نے ویڈیو سکینڈل اور پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،رانا مشہود احمد خان کے ذاتی ملازمین اور سٹاف سے پوچھ گچھ کی گئی ،دونوں کیسز کی انکوائری جلد مکمل کرلی جائے گی۔نیب لاہور نے صوبائی… Continue 23reading ویڈیو سکینڈل ،یوتھ فیسٹیول میں مبینہ کرپشن کیس ،نیب لاہور نے صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سائٹ بی کے علاقے سے گرفتار گینگ وار ٹارگٹ کلر رحمان عرف خان بھائی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ بھتہ نہ دینے پر کئی افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیاگیا، لسانی فسادات کے دوران درجنوں بے گناہ نوجوانو ں کو اغوا کے بعد قتل کیا اورکئی افراد لاشیں… Continue 23reading کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

datetime 22  فروری‬‮  2016

احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد( نیوزڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن میں ترمیم اور پارٹی میں انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی… Continue 23reading احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسیمشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو دبئی طلب کر لیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے جس میں حکومتی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا

ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2016

ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی)کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی عیادت کے موقع پر میڈیا… Continue 23reading ریحام خان کا اپنے اعضا بعدازمرگ ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان