جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکی کارخانو مارکیٹ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکورٹی خدشات پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذکردیا گیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگھم پر… Continue 23reading پشاور ‘سکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار

چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھٹی مردم شماری کے فارم میں خواجہ سراوں کے لیے کوئی خانہ نہیں رکھا گیا۔ جنس میں صرف مرد اور عورت کا آپشن دیا گیا ہے۔ فارم میں گھرانے کے افراد ، سربراہ سے رشتہ، جنس اور عمر سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں۔ ازدواجی حیثیت، مذہب ، مادری زبان اور قومیت… Continue 23reading چھٹی مردم شماری ، فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا

سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

datetime 22  فروری‬‮  2016

سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں،وزیر اعظم نواز شریف نیب کو دھمکا کر اپنے پیروں پر کلہاڑی مار رہے ہیں۔ گریفن گراﺅڈ مغلپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ… Continue 23reading سیاستدان ، بیورو کریٹس اور بڑے بز نس مین نیب کے شکنجے میں آسکتے ہیں, شیخ رشید

خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاور جنر ل کونسلر کی نشستوں پر تحریک انصاف کے 2 ، جماعت اسلامی کے 1 اور اے این پی 1 اور ایک آزاد امیدوار، دیر بالا میں جماعت اسلامی ، لوئر دیر… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا

پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پولیس نے جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام سے زیادہ چرس اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔باڑا خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شفیق سربند کے علاقے میں ناکے پر روک کر پولیس نے جامہ تلاشی کی تو اس سے کچھ برآمد نہیں ہوا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر اس کے جوتوں… Continue 23reading پشاور‘جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے پہلے (Air Power Centres of Excellence)کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ پرنسپل سٹاف افسران کے علاوہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے بھی اس تقریب میں… Continue 23reading پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

datetime 22  فروری‬‮  2016

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،یہ مشن جاری رکھیں گے۔مسلم لیگ ن کےکارکنوں کے وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت… Continue 23reading حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

datetime 22  فروری‬‮  2016

فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک )کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے لوڈ3آئل ٹینکروں کو قبضے میں لے لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر فرنٹیر کور بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سے لوڈ3آئل ٹینکروں کو قبضے… Continue 23reading فرنٹیر کور بلوچستان نے ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2016

کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر صحافی آفتاب اقبال کے نجی ٹی وی پروگرام شو میں موجود ایک مخبر نے بتایا ہے کہ نواز شریف سے کچھ روز قبل فریال تالپور نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی۔ مخبرکے مطابق فریال تالپور نے کہا کہ اسی میں ہم… Continue 23reading کرپشن کیسز:فریال تالپور نے نواز شریف کو اکٹھے ہونےکی پیشکش کر دی،نجی ٹی وی شو میں انکشاف