لاہور(آئی این پی) تحر یک انصا ف نے پانامہ لیکس کے معاملے پر (ن) لیگ کے خلاف باقاعدہ احتجاج کا آغاز کر دیا ‘ہر روزایک گھنٹے کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے شعبہ خواتین احتجاجی کیمپ لگائیں گی ‘تحر یک انصاف کے مر کزی اورصوبائی قائدین بھی شر یک ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف شعبہ خواتین پنجاب کی صدر سلونی بخاری نے پارٹی چےئر مین عمران خان کی ہدایت پر پانامہ لیکس کے معاملے پر (ن) لیگ کے خلاف لاہور میں پنجاب اسمبلی سامنے احتجاج شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اس کا باقاعدہ آغاز بھی کر دیا ہے اس لیے سلسلہ میں شعبہ خواتین کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے سامنے ہر روز شامل ساڑھے 5بجے سے شام ساڑھے6بجے تک احتجاجی کیمپ لگایا جا ئیگا جس میں خواتین کے علاوہ تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین بھی شریک ہوں گے اور حکومت کیخلاف احتجاج کیا جا ئیگا ۔
تحر یک انصا ف نے پانامہ لیکس کے معاملے پر (ن) لیگ کیخلاف باقاعدہ احتجاج کا آغاز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































