مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی وزارت داخلہ اور کرکٹ بورڈ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ضمانت نہ دیے جانے تک اپنی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی 20میں شرکت کے لیے بھارت نہ بھیجنے کے اصولی موقف کا ا عادہ کیا ہے۔نجی ٹی چینل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading مکمل سیکورٹی تک ٹیم بھارت نہیں جائے گی، نثار