پنجاب اور کے پی کےمیں کل بارش کا امکان, محکمہ موسمیات
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ جبکہ قلات،سبی، نصیر آباد اور کوئٹہ ڈویڑن میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسرمحمد فاروق کے مطابق آج خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں،… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کےمیں کل بارش کا امکان, محکمہ موسمیات