پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے ٹائم نہیں، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے بھی دعوت دی ہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے یہ بات ایک پاکستانی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔