جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات ، سکیورٹی اور افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

datetime 22  فروری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات ، سکیورٹی اور افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

دوحہ (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد الثانی سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی اور افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف کی شیخ تمیم بن حامد الثانی سے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی قطر کے امیر سے ملاقات ، سکیورٹی اور افغان امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں ، سنگین جرم ہے ، محمد نوازشریف

datetime 22  فروری‬‮  2016

غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں ، سنگین جرم ہے ، محمد نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں 190 سنگین جرم ہے 190 اس قابل نفرت اقدام کو روکنے کے لئے موجودہ حکومت سے جو ہوسکا وہ کیا جائے گا 190شرمین عبید کی دستاویزی فلم کی رونمائی غیرت کے نام پر قتل کے… Continue 23reading غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں ، سنگین جرم ہے ، محمد نوازشریف

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل اسلام آباد میں اہم اقدام کافیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل اسلام آباد میں اہم اقدام کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں گرفتار ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل صدر ممنون حسین اور اہل خانہ کی سیکیورٹی بڑھادی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ممنون حسین کی جانب سے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی… Continue 23reading ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل اسلام آباد میں اہم اقدام کافیصلہ

انٹرا پارٹی انتخابات پر اختلافات، تحریک انصاف نے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2016

انٹرا پارٹی انتخابات پر اختلافات، تحریک انصاف نے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی میں اختلافات کی نشاندہی پر کوئیک ایکشن۔ انٹرا پارٹی الیکشن پر روٹھوں کو منانے کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم۔ پارٹی الیکشن کمشن کا منگل کو اجلاس طلب اور رکنیت سازی مہم میں توسیع دیئے جانے کا امکان۔ پی ٹی آئی کے انتخابات پر اندرونی… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات پر اختلافات، تحریک انصاف نے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی

فوج کا احتساب،راناثناءاللہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،خیبر پختونخوا بارے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

فوج کا احتساب،راناثناءاللہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،خیبر پختونخوا بارے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)فوج مخالف بیانات،راناثناءاللہ پھٹ پڑے،خیبر پختونخوا بارے حیرت انگیز انکشاف، پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مقدس گائے نہیں ہے میڈیا ، ججزاور جرنیلوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا خیبرپختونخوا میں جنرل (ر) حامد کو… Continue 23reading فوج کا احتساب،راناثناءاللہ کے صبر کاپیمانہ لبریز،خیبر پختونخوا بارے بڑا دعویٰ کردیا

ڈاکٹر عاصم کامعاملہ، تفتیشی افسر کیا کرتا رہا؟رینجرز کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کامعاملہ، تفتیشی افسر کیا کرتا رہا؟رینجرز کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک) دہشت گردی کے میں مقدمے میں رینجرز نے تفتیشی افسر پر دہشت گردوں کے میڈیکل بل غائب کرنے کا الزام عائد کر دیا۔، نیب کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کو پیش کیا گیا تو انکی والدہ، بہن ، بیٹی اور داماد بھی عدالت میں موجود تھے۔ ڈاکٹر عاصم کی بیٹی دوران سماعت موبائل فون پر… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کامعاملہ، تفتیشی افسر کیا کرتا رہا؟رینجرز کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

درخواست مسترد،وفاق نے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

درخواست مسترد،وفاق نے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا

لاہور (نیوزڈیسک )درخواست مسترد،وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں کپتان کے کان میں جو کوئی بھی کھسر پھسر کرتا ہے وہی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں پشاور کو بس کے لئے جگہ نہیں دے سکتے ، ریلوے ٹریک ڈبل کرکے طورخم تک… Continue 23reading درخواست مسترد،وفاق نے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا

پاکستان کی سب سے زیادہ جمہوری جماعت کونسی ہے؟ تحریک انصاف اور ن لیگ کا حیرت انگیز نمبر،سروے رپورٹ

datetime 22  فروری‬‮  2016

پاکستان کی سب سے زیادہ جمہوری جماعت کونسی ہے؟ تحریک انصاف اور ن لیگ کا حیرت انگیز نمبر،سروے رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پلڈاٹ کا سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت کے حوالے سے سروے، جماعت اسلامی سب سے زیادہ جمہوری قرار، نیشنل پارٹی کا دوسرا، تحریک انصاف کا تیسرا نمبر، پیپلز پارٹی کا پانچواں اور نون لیگ کا ساتواں نمبر، پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل پارٹی دوسرے نمبر اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی۔ سروے… Continue 23reading پاکستان کی سب سے زیادہ جمہوری جماعت کونسی ہے؟ تحریک انصاف اور ن لیگ کا حیرت انگیز نمبر،سروے رپورٹ

وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران ’’ٹھاہ ‘‘ کی آواز نے وزیر اعظم سمیت تمام حاضرین کو چوکنا کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران ’’ٹھاہ ‘‘ کی آواز نے وزیر اعظم سمیت تمام حاضرین کو چوکنا کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں تقریب کے دوران ’’ٹھک‘‘ کی آواز نے سب کو چونکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ تقریب میں وزیراعظم نواز… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران ’’ٹھاہ ‘‘ کی آواز نے وزیر اعظم سمیت تمام حاضرین کو چوکنا کر دیا