جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

راولاکوٹ ‘طالبہ زیادتی کیس کا فیصلہ آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ آئی این پی )طالبہ زیادتی کیس کے ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنا دی گئی جرم ثابت ہونے پر کورٹ نمبر 1راولاکوٹ نے ملزم کاتب میر کو سزا سنا دی یکم اکتوبر 2014کو درہ شیر خان کے علاقے میں نویں کلاس کی طالبہ ( م) کو سکول سے گھر جاتے ہوئے کاتب میر ولد میر زمان سکنہ درہ شیر خان نے جبری زیادتی کا نشانہ بنایا ملزم آٹھارہ ماہ تک حوالات میں بند رہا ملزم کی دور ن حراست ٹرائل کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک 12 درخواستیں بغرض ضمانت خارج ہوئیں ڈیڈھ سال تک مقدمہ زیر سماعت رہنے کے بعد فوجداری عدالت راولاکوٹ کورٹ نمبر 1کے تحصیل قاضی ارشد اقبال اور سول جج حواجہ حبیب الرحماں ممبران ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت راولاکوٹ پر مشتمل تھی نے ملزم کاتب میر کو زیر دفعہ 10ZHAضمن تین کے تحت 25سال قید کی سزا سنا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…