جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

datetime 23  فروری‬‮  2016

گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

نواب شاہ(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے ائیروائیس مارشل سلیمان بخاری نے کہا ہے کہ گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا گرلزکیڈٹ کالج ہے ، جس میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔نواب شاہ میں بختاور گرلزکیڈٹ کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ائیروائیس… Continue 23reading گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

جیکب آباد(نیوز ڈیسک)اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق چھاپہ ڈسٹرکٹ جیل کے بجٹ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی اطلاع پر مارا گیا، چھاپے کے دوران ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد کا دو سال کا ریکارڈ… Continue 23reading ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

datetime 23  فروری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری تو تھم گئی لیکن سردی کی شدت اب بھی برقرار ہےسرد اور خشک موسم کے باعث موسمی امراض میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں سردی ہے۔… Continue 23reading بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی ،سردی کی شدت برقرار

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

datetime 23  فروری‬‮  2016

کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقوں ملیر اور گڈاپ میں حساس اداروں اور پولیس نے کارروائی کرکے 12مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی سے تھا۔کراچی کے مضافاتی علاقے پپری میں حساس اداروں اور ملیر پولیس نے دہشت… Continue 23reading کراچی‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سرگودھا‘بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد زیر حراست

datetime 23  فروری‬‮  2016

سرگودھا‘بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد زیر حراست

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کی تحصیل کمالیہ میں بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس نے شبے میں2 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کےمطابق محلہ بھلول والا میں ایک بھٹا مزدور کی 4 سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔اس دوران انہوں نے بچی کو تیز دھار الےسے تشد… Continue 23reading سرگودھا‘بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد زیر حراست

کراچی بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں لگنے والی آگ کیسے لگی؟فیکٹری مالکان سے وصول کی گئی رقم کس کے پاس ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں لگنے والی آگ کیسے لگی؟فیکٹری مالکان سے وصول کی گئی رقم کس کے پاس ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں لگنے والی آگ منظم دہشت گردی تھی۔ پنجاب فارنزک لیب نے آگ آتش گیر مادہ سے لگنے کی تصدیق کی ہے۔ فرنیشنگ ڈیپارٹمنٹ کے انچارج زبیر نے فیکٹری میں آگ لگائی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے مطابق سانحہ کے بعد سیاسی جماعت کی جانب سے فیکٹری… Continue 23reading کراچی بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں لگنے والی آگ کیسے لگی؟فیکٹری مالکان سے وصول کی گئی رقم کس کے پاس ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

آصف علی زرداری کادھوکہ،اہم وزیرکادبئی میں 25ملین ڈالر کا بنگلہ،عزیر بلوچ،عبداللہ ہارون کے انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2016

آصف علی زرداری کادھوکہ،اہم وزیرکادبئی میں 25ملین ڈالر کا بنگلہ،عزیر بلوچ،عبداللہ ہارون کے انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)سابق سفیر اقوام متحدہ اور کچھی رابط کونسل کے سرپرست اعلی حسین عبداللہ ہارون نے کہاہے کہ آصف علی زرداری سے میرے 50 سالہ پرانے تعلقات تھے لیکن انہوں نے ہم سے دھوکہ کیا جس کے باعث میں نے اقوام متحدہ کی نوکری چھوڑ کر کچھی برادری کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا۔وہ کھوکھرا… Continue 23reading آصف علی زرداری کادھوکہ،اہم وزیرکادبئی میں 25ملین ڈالر کا بنگلہ،عزیر بلوچ،عبداللہ ہارون کے انکشافات

کراچی،بڑا کام ہوگیا،8ہلاک،عزیر بلوچ کے بعد سب سے بڑی گرفتاری

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی،بڑا کام ہوگیا،8ہلاک،عزیر بلوچ کے بعد سب سے بڑی گرفتاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی،بڑا کام ہوگیا،عزیر بلوچ کے بعد سب سے بڑی گرفتاری،8ہلاک،کراچی کے علاقے پپری میں پولیس مقابلے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک اور متعدد فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میں بڑا پولیس مقابلہ۔ پولیس مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 8 ہو گئی جبکہ متعدد دہشتگرد فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی راو¿… Continue 23reading کراچی،بڑا کام ہوگیا،8ہلاک،عزیر بلوچ کے بعد سب سے بڑی گرفتاری

نیب کو کسی کی پگڑی اچھالنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے ، الزام لگانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے, رانا مشہود احمد

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب کو کسی کی پگڑی اچھالنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے ، الزام لگانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے, رانا مشہود احمد

لاہور( نیوزڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ نیب کو کسی کی پگڑی اچھالنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے ، الزام لگانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے ، ثبوت کے بغیر الزام تراشی سے نجی زندگی متاثر ہوتی ہے ،ڈیڑھ سال سے جس طرح میڈیا ٹرائل کیا جا رہا… Continue 23reading نیب کو کسی کی پگڑی اچھالنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے ، الزام لگانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے, رانا مشہود احمد