بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

’’سجنا‘‘ کی دھمکی،خان کا فیصل آباد جلسہ منسوخ کرنے پر غور

datetime 14  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ضلعی پو لیس کی طرف سے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو دہشت گردوں کے سجنا گروپ کی طرف سے ملنے والے تھرٹ کے بعد جلسہ منسوخ کر نے کا مشورہ پارٹی چیئر مین کو پیغام پہنچا دیا جلسہ منسوخ کر نے پر غور تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ ضلعی پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ انتظا میہ کو کہا ہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے فیصل آباد میں کاروا ئیاں کر نے کے تھرٹ ہیں کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے 20مئی کا جلسہ منسوخ کیا جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ جلسہ انتظا میہ نے یہ پیغام پارٹی چیئر مین کو پہنچا دیا ہے اور چیئر مین عمران خان نے 20مئی کا جلسہ منسوخ کر نے کے لیے سینئر رہنما ؤں سے مشا ورت شروع کر دی ہے 20مئی کو فیصل آباد میں ہو نے وا لا جلسہ منسوخ ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…