جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں پھانسیاں،چوہدری نثارکے سیاسی جماعتوں سے رابطے،بڑا قدم اُٹھانے کافیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2016
APP71-10 ISLAMABAD: September 10 - Federal Minister for Interior and Narcotics Control Chaudhry Nisar Ali Khan addressing a press conference at Punjab House. APP photo by Irfan Mahmood
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کو ٹیلیفون کرکے بنگلہ دیش میں دی جانے والی پھانسیوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد کیلئے متفقہ لائحہ عمل و دیگر جماعتوں سے مشاورت پر اتفاق کیا گیا۔ہفتہ کو امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیلیفون کیا ۔ٹیلیفونک گفتگو میں بنگلہ دیش کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنماں کو آج سے 45سال پہلے پاکستان سے وفاداری نبھانے کی پاداش میں پھانسیاں دینے کے مسئلے پر مشاورت کی گئی۔گفتگو میں دونوں رہنماں میں قومی اسمبلی کی قرارداد کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل بنانے اور اس میں دیگر جماعتوں کو شامل کرنے پراتفاق کیا گیا ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ یہ چند اشخاص کا نہیں بلکہ انصاف کا قتل عام ہے۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…