جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) دہشتگردی کی اطلاعات کے بعد پنجاب سمیت ملک بھر کے نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی سکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ان میں سے جن شخصیات کے پاس پہلے سے سیکورٹی موجود ہے اس میں اضافہ کیا جائے گا۔ محکمہ پولیس کے سینئر آفیسر زاور حساس… Continue 23reading نامور مذہبی سکالرز،اساتذہ اورسینئر صحافیوں کیلئے’’ خصوصی سکواڈ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ

تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

datetime 23  فروری‬‮  2016

تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک)تبلےغی جماعت مےں تشکےل کےلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار دےدی گئی ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امےر کا اتھارٹی لےٹر لازمی ہوگا ،رائے ونڈ تبلیغی مرکز کا رش کم کرنے کےلئے ہر ضلع کے مرکز کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،نئی حکمت عملی کے تحت عالمی اجتماع کو… Continue 23reading تبلیغی جماعت میں تشکیل کےلئے شناختی کارڈ لازمی قرار ،چلہ لگانے کےلئے علاقائی امیر کا اتھارٹی لیٹر لازمی ہوگا

وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

datetime 23  فروری‬‮  2016

وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ٹیم سمیت اسلام آباد آنے کی دعوت دیدی ہے اور اب وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک وزراءکی ٹیم سمیت شریک ہوں گے۔ذرائع کے… Continue 23reading وفاق نے معاملات پیشگی طے کرنے کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت کو دعوت دیدی

سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

چارسدہ(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ منگل کے روز چارسدہ میں بزرگ سیاستدان نثار محمد خان کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا دل کا دورہ پڑنے کے باعث گھر والوں نے نجی ہسپتال منتقل کر دیا مگر وہ ہسپتال… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

تیاریاں مکمل،خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی

datetime 23  فروری‬‮  2016

تیاریاں مکمل،خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کی زیر صدارت منگل کے روز سیکرٹری ٹرانسپورم کے دفتر پشاور میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ ظہور اصغر قریشی نے پشاور میں سو جدید بسیں چلانے کے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی… Continue 23reading تیاریاں مکمل،خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی

جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 23  فروری‬‮  2016

جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے سو سے زائد پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔مبینہ جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے سو سےز ائد پولیس اہلکاروں نے اینٹی کرپشن کورٹ میں ضمانتوں کیلئے درخواست دی تھی۔سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان جعلی دستاویزات… Continue 23reading جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد

علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

datetime 23  فروری‬‮  2016

علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ کیلئے روانہ ہوئی تاہم لاہور سے 40 کلومیٹر دور نارنگ منڈی کے قریب ٹرین کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اترگئی۔ ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کی اطلاع… Continue 23reading علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

ڈیفنس ناکے پر پرویز خٹک کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈیفنس ناکے پر پرویز خٹک کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) ایکسائز احکام نے کارروائی کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑ لی۔ذرائع کے مطابق گاڑی میں پرویز خٹک کا بیٹا بھی موجود تھا۔ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گاڑی پرویز خٹک کی ملکیت ہے تاہم اس نے مزید بتایا کہ کے پی کے میں امن و… Continue 23reading ڈیفنس ناکے پر پرویز خٹک کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

لاہور ‘ شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر بیوی کا قتل

datetime 23  فروری‬‮  2016

لاہور ‘ شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر بیوی کا قتل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں ایک شخص نے شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کرکے فرار ہو گیا۔ مقتولہ ایک بچے کی ماں تھی۔ لاہور میں غیرت کے نام پر بیوی کے قتل کا واقعہ شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ بند روڈ پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق نصیب… Continue 23reading لاہور ‘ شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر بیوی کا قتل