جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

حسین نواز شریف خاندان کے حقیقی اثاثوں کے متعلق قوم کو بتائیں ، تحریک انصاف

datetime 8  مارچ‬‮  2016

حسین نواز شریف خاندان کے حقیقی اثاثوں کے متعلق قوم کو بتائیں ، تحریک انصاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حسین نواز نے درست کہا کہ شریف خاندان کے لئے تمام سرمایہ حلال ہے چاہے وہ سرمایہ آئی ایس آئی سے ملے یا غیر ملکی اداروں سے ملے ۔ حسین نواز اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں سے دم پر پاﺅں… Continue 23reading حسین نواز شریف خاندان کے حقیقی اثاثوں کے متعلق قوم کو بتائیں ، تحریک انصاف

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث بعض پولیس افسران کےخلاف مقدمات در ج

datetime 8  مارچ‬‮  2016

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث بعض پولیس افسران کےخلاف مقدمات در ج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں 47پولیس افسران کے ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کاررروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کے 3مختلف مقدمات درج کرلیے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کراچی امن و امان عمل درآمد کیس میں آئی جی سندھ کو کارروائی کا حکم دیا تھا۔اغوا برائے تاوان میں… Continue 23reading کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث بعض پولیس افسران کےخلاف مقدمات در ج

ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان جیسے معاشرے میں گھر کی چاردیواری سے لے کرزندگی کے مختلف شعبہ جات میں خواتین کوجدوجہد کرنا پڑتی ہے پر باہمت خواتین ہارنہیں مانتیں آج پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ سائنس کا میدان ہو تو آئن اسٹائن کا کشش ثقل کا نظریہ درست ثابت کرنےوالے ماہرین کی ٹیم… Continue 23reading ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں

حکومت نے حلال فوڈ کا بل تیار کر لیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

حکومت نے حلال فوڈ کا بل تیار کر لیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بہت جلد حلال فوڈ کا قانون نافذ ہو رہا ہے ۔ حکومت نے اس سلسلہ میں بل تیار کر لیا جوکہ جلداسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے حکومت پنجاب نے چار اضلاع میں ایجوکیشن سنٹر بنائے… Continue 23reading حکومت نے حلال فوڈ کا بل تیار کر لیا

مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

datetime 8  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال خود بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں، مصطفی کمال صرف وہی بات کررہے ہیں جس میں وہ خود شامل نہیں ہے۔کیا کوئی سانحہ12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائے گا۔ اس وقت مصطفی کمال ضلع ناظم… Continue 23reading مصطفی کمال سانحہ 12مئی، نشتر پارک اور 300ارب کی حقیقت بتائیں، مشاہد اللہ

پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کےترجمان سید زعیم حسین قادری کا کہناہےکہ پنجاب حکومت پر الزامات وہ لوگ لگا رہے ہیں جن کا ماضی کرپشن اور بد عنوانی سے داغدار ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما بے سرو پا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ لاہور سے جاری بیان میں زعیم حسین قادری نےقومی اسمبلی میں قائدحزبِ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

datetime 8  مارچ‬‮  2016

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائرکٹر شُکری رحمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائرکٹرسندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان پر اپنے محکمے میں مالی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر اپنی من پسند کمپنیوں کو… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

datetime 8  مارچ‬‮  2016

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

لاہور ( نیوز ڈیسک )آج پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن) (Pledge for Parity کے عنوان کے تحت میں منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر دنیا کے مختلف خطوں میں تشدد سے متاثر ہونے والی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھانا جس سے خواتین… Continue 23reading خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ،پاکستان یمن کے بعد دوسرا بڑا ملک

رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا۔ڈاکٹر صغیر کا شمار ایم کیو ایم کے سینئر رہنماﺅں اور کراچی کی سیاست میں بڑی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پہلی بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے… Continue 23reading رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے 28 سال کی وابستگی کے بعد ایم کیو ایم کو خیرباد کہا