وزیرداخلہ نے بھی سلمان تاثیر کی بازیابی کی تصدیق کر دی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو تقریباً پانچ سال بعد بلوچستان سے بازیاب کرالیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہباز تاثیر کو بلوچستان کے علاقے کچلاک سے سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران بازیاب کروایاگیا اور بازیابی کی وزیر داخلہ چوہدری نثار… Continue 23reading وزیرداخلہ نے بھی سلمان تاثیر کی بازیابی کی تصدیق کر دی