اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے پیراعجاز شاہ نے عمران خان سے ملاقات کی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنے پر عمران خان اور پیراعجاز شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں ملاقات ہوئی اور عمران خان تھوڑا جھک کر پیراعجاز سے ملے ٗ پیراعجاز نے عمران خان کے کان میں کچھ کہا۔ عینی شاہدین کے مطابق پیراعجاز نے عمران خان کو بوسہ دیا۔