جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نیب آج ڈاکٹر عاصم کیخلاف 5 ارب 46 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا ریفرنس دائر کریگا

datetime 25  فروری‬‮  2016

نیب آج ڈاکٹر عاصم کیخلاف 5 ارب 46 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا ریفرنس دائر کریگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 5.462 ارب روپے کی کرپشن،منی لانڈرنگ اور فراڈ کے الزام میں آج نیب کی جانب سے کراچی کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیاجائے گا۔ جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین اوردیگر چھ ملزم نامز د کئے گئے ہیں۔ جن میں سے… Continue 23reading نیب آج ڈاکٹر عاصم کیخلاف 5 ارب 46 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا ریفرنس دائر کریگا

پنجاب میں لینڈ مافیا کیخلاف موثر کارروائی کیلئے 33 رکنی کمیٹی قائم

datetime 25  فروری‬‮  2016

پنجاب میں لینڈ مافیا کیخلاف موثر کارروائی کیلئے 33 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطح کی 33? رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو صوبے میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپس کے خلاف نئے قوانین اور ضوابط لانے اور موثر حکمت عملی مرتب کرنے کا کام کرے گی۔ کمیٹی سے ایسی حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے کہا گیا ہے ایسا جامع ایکشن… Continue 23reading پنجاب میں لینڈ مافیا کیخلاف موثر کارروائی کیلئے 33 رکنی کمیٹی قائم

ترنول سے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

ترنول سے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترنول کے علاقے سے مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر کے 10ملزمان پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اہل علاقہ نے شکایت درج کروائی تھی کہ ذبح خانے میں مردہ جانوروں کوذبح کر کے فروخت کیا جاتا ہے جس پر کارروائی کی گئی ہے اور موقع سے بھاری… Continue 23reading ترنول سے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

خواتین کو تشدد سے تحفظ کا بل منظور

datetime 24  فروری‬‮  2016

خواتین کو تشدد سے تحفظ کا بل منظور

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی اسمبلی پنجاب نے خواتین کو تشدد سے تحفظ کابل 2015ء متفقہ رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کے پاس کردہ قانون کے مطابق خواتین کے جسم پر تشدد، گھریلو تشدد، نفسیاتی استحصال ، معاشی استحصال، جنسی تشدد ، کسی جرم میں رعائت یا کوئی سائبر کرام پر قانون کا اطلاق ہوگا۔ خواتین… Continue 23reading خواتین کو تشدد سے تحفظ کا بل منظور

آصف زرداری کا بیان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے گلے کی ہڈی بن گیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

آصف زرداری کا بیان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے گلے کی ہڈی بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آصف زرداری کا بیان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے گلے کی ہڈی بن گیا،جو نہ نگلی جائے نہ اگلی جائے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے سوال ہوا تو وہ کنی کترا گئے، گیند قمرزمان کائرہ کے کورٹ میں پھینک دی۔کائرہ بولے، مبینہ بیان سے پارٹی کو نقصان ہوا،آصف زرداری اس وقت… Continue 23reading آصف زرداری کا بیان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے گلے کی ہڈی بن گیا

ایرا ن جانے والے57 پاکستانی گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

ایرا ن جانے والے57 پاکستانی گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک) غیر قانو نی طورپر ایرا ن جانے والے57 پاکستانی گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان کے مختلف علاقوںسے تعلق رکھنے 57پاکستانی جو ملازمت کے سلسلے میں ایران جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورس نے ان کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونےوالے انتخابات کےلئے نو رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونےوالے انتخابات کےلئے نو رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کےلئے بیرسٹر سلطان محمو چوہدری کی سربراہی میں نو رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر سلطان محمو دچوہدری پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے جبکہ اس کے آٹھ ممبران میں شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین ،سرور خان،ظفر… Continue 23reading عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونےوالے انتخابات کےلئے نو رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

کالا باغ ڈیم خیبر پختون خوا کو ڈبونے اور سندھ کو بنجر کرنے کا منصوبہ ہے ،سینیٹر شاہی سید

datetime 24  فروری‬‮  2016

کالا باغ ڈیم خیبر پختون خوا کو ڈبونے اور سندھ کو بنجر کرنے کا منصوبہ ہے ،سینیٹر شاہی سید

کراچی (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہاہے کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ مردہ گھوڑا ہے اس میں جان ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے کالا باغ ڈیم کے خلاف تین صوبوں کی اسمبلیوں کی متفقہ قرار داریں موجود ہیںتخت لاہور ہوش کے ناخن لے اتنا طویل عرصہ… Continue 23reading کالا باغ ڈیم خیبر پختون خوا کو ڈبونے اور سندھ کو بنجر کرنے کا منصوبہ ہے ،سینیٹر شاہی سید

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،عمران خان

datetime 24  فروری‬‮  2016

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،عمران خان

کوٹلی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک ان صاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے ۔ ہم کشمیریوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ کشمیر یوں کو اپنی مرضی و منشاءکے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ہے انہیں… Continue 23reading مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،عمران خان