نواز شریف حکومت کرپشن کی تحقیقات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کرپشن کی تحقیقات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ یہ حکومت نہیں بلکہ کریانہ کی دکان ہے ۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف حکومت کرپشن کی تحقیقات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شیخ رشید