جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

23مارچ کی پریڈ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  فروری‬‮  2016

23مارچ کی پریڈ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ڈرون جہازوں کی فروخت نے 23مارچ پریڈ سمیت دیگر سیکورٹی اقدامات پر سوالیہ نشانا ت لگا دیئے ہیں ،وفاقی پولیس کی جانب سے ڈرون جہازوں کی فروخت روکنے کے لیے اقدامات نہ کیے جاسکے ہیں ،4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے… Continue 23reading 23مارچ کی پریڈ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

سرگودھا ائیر بیس حملہ کیس، ملزم کی سزاکےخلاف دائر اپیل مسترد

datetime 25  فروری‬‮  2016

سرگودھا ائیر بیس حملہ کیس، ملزم کی سزاکےخلاف دائر اپیل مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا ائیر بیس پر ممکنہ حملے کے الزام میں گرفتار افغانی ملزم کی سزاکے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے رو برو ملزم حکم خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے ہینڈ گرینیڈ رکھنے اور سرگودھا ائیر بیس پر حملے کے الزام… Continue 23reading سرگودھا ائیر بیس حملہ کیس، ملزم کی سزاکےخلاف دائر اپیل مسترد

لاہور: جعلی کرنسی چھاپنے والا گروہ گرفتار، 50 کروڑ سے زائد مالیت کے نوٹ برآمد

datetime 25  فروری‬‮  2016

لاہور: جعلی کرنسی چھاپنے والا گروہ گرفتار، 50 کروڑ سے زائد مالیت کے نوٹ برآمد

لاہور ( نیوزڈیسک) ایس پی سی آئی اے عمر ورک کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ لاہور میں منی چینجرز کی دکانوں کے باہر سادہ لوح شہریوں کو جعلی کرنسی بیچی جا رہی ہے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ان ملزمان سے تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ… Continue 23reading لاہور: جعلی کرنسی چھاپنے والا گروہ گرفتار، 50 کروڑ سے زائد مالیت کے نوٹ برآمد

پاکستان ائیرویزمیں کنٹریکٹ ملازم بھرتی کئے جائیں گے،شیخ آفتاب

datetime 25  فروری‬‮  2016

پاکستان ائیرویزمیں کنٹریکٹ ملازم بھرتی کئے جائیں گے،شیخ آفتاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ پاکستان ائیرویزلمیٹڈ میں کنٹریکٹ ملازمین بھرتی کئے جائیں گے۔ نئی ائیر لائن کے لئے جہاز لیز پر لئے جائیں گے حکومت نے پی آئی اے کی بہتری کے لئے 16 ارب روپے دیئے تھے مگر اس سے حالات بہتر نہیں ہو… Continue 23reading پاکستان ائیرویزمیں کنٹریکٹ ملازم بھرتی کئے جائیں گے،شیخ آفتاب

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دیرینہ مسائل حل

datetime 25  فروری‬‮  2016

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دیرینہ مسائل حل

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دیرینہ حل طلب مسائل خوش اسلوبی سے حل ہو گئے ہیں وفاقی حکومت بجلی کے خالص منافع کی مد میں 4سالوں صوبائی حکومت کو 70ارب روپے کے واجبات ادا کرے گی جبکہ صوبائی حکومت کا بجلی کا سالانہ منافع بھی 6سے بڑھا کر 18 ارب تک… Continue 23reading وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دیرینہ مسائل حل

اشتعال انگیز تقاریر :مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

datetime 25  فروری‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر :مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع کردی ۔ جمعرات کے روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے مولانا عبدالعزیز کے مقدمے کی سماعت کی اس موقع پر مولانا… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر :مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع

اعجاز جا کھرانی اور ڈپٹی سپیکر کے مابین جھڑپ‘ اعجاز جا کھرانی نے اپنا مائیک غصہ سے توڑ دیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

اعجاز جا کھرانی اور ڈپٹی سپیکر کے مابین جھڑپ‘ اعجاز جا کھرانی نے اپنا مائیک غصہ سے توڑ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ عباسی اور پیپلزپارٹی کے رکن اعجاز جاکھرانی کے مابین شدید جھڑپ اعجازجاکھرانی نے غصہ میں آ کر اپنا مائیک توڑ دیا۔ ڈپٹی سپیکر اور اعجازجاکھرانی کے مابین جھڑپ اس وقت ہوئی جب اعجاز جاکھرانی وزیر تجارت پر برآمدات کم ہونے پر تنقید کر رہے تھے۔ ڈپٹی سپیکر نے اعجاز… Continue 23reading اعجاز جا کھرانی اور ڈپٹی سپیکر کے مابین جھڑپ‘ اعجاز جا کھرانی نے اپنا مائیک غصہ سے توڑ دیا

زرداری کئی بیماریوں کا شکار، آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر باتیں کرتے رہتے ہیں ،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 25  فروری‬‮  2016

زرداری کئی بیماریوں کا شکار، آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر باتیں کرتے رہتے ہیں ،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے آرمی چیف سے متعلق بیان اوربعد میں اسکی تردید سے نیا پنڈورہ باکس کھل گیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام کے پینل میں موجود ایک سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کئی بیماریوں کا شکارہیں ۔وہ آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر ان… Continue 23reading زرداری کئی بیماریوں کا شکار، آدھی رات کو اپنے سٹاف کو جگا کر باتیں کرتے رہتے ہیں ،سینئر صحافی کا دعویٰ

گوجرانوالہ‘احاطہ عدالت میں ماں نے بیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016

گوجرانوالہ‘احاطہ عدالت میں ماں نے بیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں پسند کرکے عدالت میں اپنے شوہر کے حق میں بیان دینے والی لڑکی پر اس کی ماں نے احاطہ عدالت میں تشدد کیا۔پولیس کے مطابق حافظ آباد کی رہائشی عطیہ گوجرانوالہ کے شیخ اکرام کے گھر ملازمہ تھی اور اس نے شیخ اکرام سے پسند کی شادی کرلی۔لڑکی کے والدین نے عدالت… Continue 23reading گوجرانوالہ‘احاطہ عدالت میں ماں نے بیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی