اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پانامہ لیکس کے معاملے پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔ اس ضمن میں ایم کیو ایم نے میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کو بھی کراچی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے آئندہ 28 گھنٹوں میں اہم پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کس رخ پر اپوزیشن جارہی ہے؟ متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پانامہ لیکس کے معاملے پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم نے میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کو بھی کراچی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔
اپوزیشن کو بڑا جھٹکا ، بڑی سیاسی پارٹی نے ساتھ چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا



















































