جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی
اسلام آباد(این این آئی) جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی ¾جس کے باعث شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا رہا ۔جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی کے درمیان میٹرو کایہ حسیں سفر شروع ہوئے ابھی ایک سال ہی گزراتھا کہ پرتشدد مظاہرین کے ایک وار نے رواں دواں زندگی کاپہیہ روک… Continue 23reading جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی