جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے شام کے بحران پر امریکا اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے مسئلے کے غیر جانبدارانہ حل کی تلاش اور پناہ گزینوں پر بھی توجہ دی جانا چاہئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد کی سینٹرل جیل کا قیدی بیمار ہوگیا جس کو اسپتال لے جانے کے لیے جب پولیس کو ایمبولینس نہ ملی تو چنگ چی رکشے میں لایا گیا، راستے میں پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔قیدی کو علاج کے لیے چنگ چی میں الائیڈ اسپتال لایاگیا تھا لیکن میڈیا کے پہنچنے پر… Continue 23reading فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2016

لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، ڈاکوﺅں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ… Continue 23reading لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت

datetime 27  فروری‬‮  2016

رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت

لاہور(نیوز ڈیسک)دہشت گردی سے بچاﺅ کے لیے لاہور میں پاکستان رینجرز کے سو سے زائد جوانوں کی کمانڈو تربیت جاری ہے۔ لاہور کے ایک مقامی اسکول میں جاری کمانڈو تربیت میں رینجرز جوانوں کو ہتھیار وں کے استعمال ،فائرنگ کنٹرول اور سنائپر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سرچ ،ریسکیو اور دہشت گردی کے دوران معصوم شہریوں… Continue 23reading رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت

کینجھر جھیل میں پانی بہت مگر کراچی والے پانی خریدنے پر مجبور

datetime 27  فروری‬‮  2016

کینجھر جھیل میں پانی بہت مگر کراچی والے پانی خریدنے پر مجبور

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینجھر جھیل میں پانی کی سطح سمندر سے بھی اونچی، مگر شہر کے اکثر علاقے بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ ملک میں میٹھے پانی کی دوسری سب سے بڑی کینجھر جھیل، یہ ایک بڑا پکنک پوائنٹ ہی نہیں بلکہ یہاں سے کراچی کو ہر روز 550… Continue 23reading کینجھر جھیل میں پانی بہت مگر کراچی والے پانی خریدنے پر مجبور

لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016

لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گئے، عاصمہ جہانگیر گروپ اور پروفیشنل حامد خان گروپ آمنے سامنے ہیں۔عاصمہ جہانگیر گروپ کی جانب سے صدارت کے لیے جسٹس (ر)ایم رمضان چوھدری جبکہ حامد خان گروپ کے متفقہ امیدوار رانا ضیاءعبدالرحمان ہیں ،نائب صدر کے لیےسردار طاہر شہباز خان، چوھدری محمد… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گے

لاہور‘ مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو شدید زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016

لاہور‘ مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو شدید زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو شدید زخمی ہو گئے۔جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق دونوں ڈاکوقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹنے کے بعدفرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا۔ ڈاکووں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،جوابی فائرنگ میں دونوں… Continue 23reading لاہور‘ مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو شدید زخمی

نوشہرہ‘سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2016

نوشہرہ‘سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

نوشہرہ(نیوز ڈیسک)نوشہرہ کے علاقے مسلم ٹاون خوشحال کالونی اور حکیم آباد میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن 20 مشتبہ افراد گرفتار جن میں 11غیر قانونی افغان مہاجرین بھی شامل ہے۔ڈی پی او نوشہرہ واحد محمود کے مطابق سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ایلٹ فورس لیڈی پولیس حساس اداروں بم ڈسپوزل اسکواڈ… Continue 23reading نوشہرہ‘سرچ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد گرفتار

اے آر وائی نیوز کو جمہوری نظام کیخلاف فوج کو اکسانے پر ایک لاکھ جرمانے کی سفارش

datetime 27  فروری‬‮  2016

اے آر وائی نیوز کو جمہوری نظام کیخلاف فوج کو اکسانے پر ایک لاکھ جرمانے کی سفارش

اسلام آباد(آئی این پی)پیمرا کونسل آف کمپلینٹس اسلام آباد نے پیمرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ 32ویں اجلاس میں اے آر وائی نیوز چینل کے خلاف موجودہ جمہوری حکومت کے خلاف فوج کو اکسانے اور جمہوری نظام کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے فوج کو مدعو کرنے کی شکایت کی سماعت کرتے ہوئے اے آر… Continue 23reading اے آر وائی نیوز کو جمہوری نظام کیخلاف فوج کو اکسانے پر ایک لاکھ جرمانے کی سفارش