14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ، بڑی خبر آ گئی
لاہور(نیوزڈیسک) کاہنہ سے تعلق رکھنے والی14سالہ لڑکی سے ڈی ایس پی کی زیادتی پر معطل ڈی ایس پی کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے کاہنہ سے تعلق رکھنے والی14سالہ لڑکی کو کرایے پر لے گئے فلیٹ پر لے جاکر بے آبرو کردیا۔ پولیس… Continue 23reading 14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ، بڑی خبر آ گئی





































