ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

رمضان شوکر مل سے ”را “کے ایجنٹوں کا پکڑے جانے والا معاملہ انتہائی بے بنیاد اور غلط بات پھیلانے کی کوشش ہے ‘ رانا ثنا اللہ خان

datetime 30  مارچ‬‮  2016

رمضان شوکر مل سے ”را “کے ایجنٹوں کا پکڑے جانے والا معاملہ انتہائی بے بنیاد اور غلط بات پھیلانے کی کوشش ہے ‘ رانا ثنا اللہ خان

لاہور ( نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تمام عسکری اور سول قیادت دہشتگردی کےخلاف ایک پیج پر ہے ، پنجاب میں اگر کسی کو بھی دہشتگردوں کے تربیتی مراکز کا علم ہے تو ہمیں بتائے اگر اتنی ہمت نہیں ہے تو ہمارے کان میں ہی بتادے ہم وہاں بھرپور… Continue 23reading رمضان شوکر مل سے ”را “کے ایجنٹوں کا پکڑے جانے والا معاملہ انتہائی بے بنیاد اور غلط بات پھیلانے کی کوشش ہے ‘ رانا ثنا اللہ خان

جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو

datetime 30  مارچ‬‮  2016

جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں عوامی راج پارٹی جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا کہ مزدور کا بیٹا ہونے کے ناطے… Continue 23reading جمشید دستی کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان، انتخابی نشان جھاڑو

رائیونڈ روڈ پر بڑی کارروائی،متعدد ہلاک

datetime 30  مارچ‬‮  2016

رائیونڈ روڈ پر بڑی کارروائی،متعدد ہلاک

لاہور ( نیوزڈیسک) سی آئی اے پولیس نے رائیونڈ روڈ پر خفیہ اطلاع پر چھاپے کے دوران مقابلے میں پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ،مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ(افضال گروپ)اور تحریک طالبان پاکستان سے تھا،دودہشتگردوں کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 لاکھ روپے ہیڈ منی… Continue 23reading رائیونڈ روڈ پر بڑی کارروائی،متعدد ہلاک

سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئندقرار دیدیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئندقرار دیدیا

لاہور ( نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کو طے شدہ معاہدہ کے مطابق دھرناکے قائدین کی شرائط کو پورا کرنا چاہئے ،حکومت کے بارے میں عوام کے اندر یہ تاثر پختہ… Continue 23reading سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئندقرار دیدیا

پرویز رشید سے سوال پوچھنے کی سزا ،جائنے صحافی کورپورٹر سے کیا بنا دیا گیا؟

datetime 30  مارچ‬‮  2016

پرویز رشید سے سوال پوچھنے کی سزا ،جائنے صحافی کورپورٹر سے کیا بنا دیا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز نیشنل پریس کلب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب نیشنل پریس کلب اور وزارت اطلاعات ونشریات کے تعاون سے چار روزہ’’ تنازعات اور دہشت گردی ‘‘کے حوالے سے ورکشاپ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے آئے تو پریس کانفرنس میں حکومت مخالف… Continue 23reading پرویز رشید سے سوال پوچھنے کی سزا ،جائنے صحافی کورپورٹر سے کیا بنا دیا گیا؟

اسلام آباد میں بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے 3 مسافر گرفتار

datetime 30  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے 3 مسافر گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی کو ملک بدر کر دیا گیا پاکستانی شہری مبین شہزاد کو اسلام آباد منتقل کرنے پر ایف آئی اے نے… Continue 23reading اسلام آباد میں بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے 3 مسافر گرفتار

کرک ، ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

کرک ، ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

کرک (نیوز ڈیسک) ماری پٹرولیم نے ضلع کرک میں واقع بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ کمپنی کے جاری اعلامیئے کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں واقع فیلڈ پر 5 ہزار 900 میٹری گہری کھدائی کے بعد تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا کنویں سے ابتدائی… Continue 23reading کرک ، ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار

datetime 30  مارچ‬‮  2016

حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار

اوتھل ( نیوزڈیسک) حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتارجس کی شناخت راکیش کمارکے نام سے ہوئی جوگزشتہ دوسالوں سے گڈانی میں اسکریپ کا کام کرتاتھااور اپنا نام صنوبر رکھاتھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی حساس اداروں نے بلوچستان… Continue 23reading حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی ، کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

کراچی ، کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی

کراچی ( نیوزڈیسک) کراچی میں حساس اداروں اور رضویہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی ہے ۔، ملزم نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading کراچی ، کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی