جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے،ایک اورتحریک انصاف وجود میں آگئی،پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن) بھی بن گئی۔ پارٹی کے سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرا دی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجی تھی جس پر انہوں نے دستخط کر دیئے ہیں… Continue 23reading صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک

datetime 29  فروری‬‮  2016

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بمباری کی فضائی کارروائی میں تین ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے شدت پسند کمانڈر حزب اﷲ اور گیارہ شدت پسند مارے… Continue 23reading شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، اہم کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک

عدالتی فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے ،پرویز رشید

datetime 29  فروری‬‮  2016

عدالتی فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے ،پرویز رشید

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مارنے والوں کے ساتھ نہیں ، مار پڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، عدالت کے فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے۔کراچی میں ریڈیو پاکستان کےنئے 10کلوواٹ کے ٹرانسمیٹرکی افتتاحی تقریب کےبعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشیدکا کہنا تھاکہ پاکستانی… Continue 23reading عدالتی فیصلوں کا سب کو احترام کرنا چاہیے ،پرویز رشید

کراچی‘ ماں کے مبینہ قاتل کی بہن نے بیان قلمبند کرادیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ ماں کے مبینہ قاتل کی بہن نے بیان قلمبند کرادیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ماں کے قتل کے الزام میں گرفتار غلام ربانی کی بہن نے بیان قلمبند کرادیا، تفتیشی افسر کو بتایا کہ ماں سے میرے جھگڑے کے دوران بھائی نے چھریوں کے وار سے ماں کو قتل کیا، عدالت نے آئندہ ہفتے ملزم کے خلاف چالان جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفتیشی افسر نے عدالت… Continue 23reading کراچی‘ ماں کے مبینہ قاتل کی بہن نے بیان قلمبند کرادیا

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

datetime 29  فروری‬‮  2016

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی صحافی اورفلمساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے موضوع پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دا ریور‘کو آسکر ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے شرمین عبید کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں… Continue 23reading شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ خواتین بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔نیوز ڈیسک کے مطابق پنجاب اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دستخط کردیئے جس کے بعد اس بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔… Continue 23reading پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

datetime 29  فروری‬‮  2016

آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نامزد گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی تقریب حلف برداری آئینی اور قانونی پیچیدگیوں کے باعث تاخیر کا شکار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے کے نامزد گورنر سینیٹر اقبال ظفرجھگڑا کا نام صوبے کی ووٹر لسٹ میں شامل نہیں جبکہ موجودہ وقت میں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں میں ردوبدل پر پابندی… Continue 23reading آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیتے رہیں گے، 2018 تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیاجائیگا۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت عوام کی فلاح اور بہتری کیلیے کام کررہی ہے کچھ لوگ بلا جواز تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم