اگر آپ گریجوایٹ ہیں اورسیاست کا بھی کچھ شوق تو یہ خبر ضرور پڑھیں
لاہور( آن لائن)پاکستانی پیپلز پارٹی کے مرکزی صوبائی عہدے دار نے آن لائن کو بتایا کہ شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حالیہ بلدیاتی الیکشن میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب کے معاملات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں جس کےلئے پنجاب بھر سے گریجوایٹ جیالوں اور خواتین گریجوایٹ وورکزکی تلاش کا… Continue 23reading اگر آپ گریجوایٹ ہیں اورسیاست کا بھی کچھ شوق تو یہ خبر ضرور پڑھیں