منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

انسانی تاریخ کا سب الم ناک حادثہ، نابینا خاتون کے ساتھ ایسا اقدام کہ انسانیت لرز اٹھی

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیہ(آن لائن) لیہ میں سفاک افراد نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں ، درندوں نے امدادی رقم دینے کے بہانے تیزاب گردی کی شکار نابینا خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔موضع خان والا کی رہائشی 35 سالہ خاتون کو 3 ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کے بہانے ڈیرے پر لے گئے اور تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون کو اپنی ہوس کی بھینٹ چڑھا دیا۔اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کی حالت غیر ہونے پر اسے ویرانے میں چھوڑ گئے ، خاتون کی پکار پر مقامی افراد اکٹھے ہوئے اور انہوں نے متاثرہ خاتون کو تھانہ کوٹ سلطان پہنچا دیا۔ بعد ازاں 3 افراد کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔متاثرہ خاتون پر 12 سال پہلے تیزاب پھینک دیا گیا تھا جس سے خاتون کا چہرہ جھلس گیا اور اس کی دونوں آنکھیں ضائع ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…