کراچی(آن لائن) کر اچی مےں چھٹی کے باوجودکھلنے والے 46 نجی سکولوں کی رجسٹریشن کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے 20 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس پر بعض سکولوں کی جانب سے عمل نہیں کیا گیا۔ حکومت کی چھاپا مار ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور حکومتی احکامات کے برخلاف کھلنے والے سکولوں کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوائی۔ محکمہ تعلیم نے چھاپہ مار ٹیموں کی رپورٹ کی روشنی میں سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرکے سکولوں کو رجسٹریشن منسوخی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ واضح رہے کہ بند کیے گئے سکولوں میں شہر کے مہنگے ترین پرائیویٹ سکول بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں پیر کو بھی محکمہ تعلیم کی چھاپہ مار ٹیمیں شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے ماریں گی اور حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے نجی اداروں کو بند کردیا جائے گا۔
سکولوں میں چھٹیاں نہ کرنے پر، حکومت نے سخت ایکشن لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































