جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

قومی ائیرلائن کاکرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2016

قومی ائیرلائن کاکرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے 4 ہزار روپے تک کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے حج کرایوں میں 4 ہزار سے زائد کی کمی کا اعلان کردیا جب کہ حج آپریشن اگست سے شروع کیا جائے گا۔نئی حج پالیسی… Continue 23reading قومی ائیرلائن کاکرایوں میں کمی کا اعلان

”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ بھارت الٹا پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2016

”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ بھارت الٹا پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ الٹا پٹھان کوٹ کے واقعے کو بنیاد بناکر بھارتی تحقیقاتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،بھارت پھر پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی تفتیش کے سلسلے میں بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے… Continue 23reading ”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ بھارت الٹا پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے، عمران خان

datetime 1  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کے لئے نعمان نذیر کو چیف الیکشن کمیشنر بنا دیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کا پہلا مرحلہ مئی میں ہو گا۔ عمران خان کہتے ہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا۔ عہدیداروں کا چناؤ براہ راست ہو گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے، عمران خان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہے گا

datetime 1  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور، مردان، بنوں، کوہاٹ، ڈی آئی خان، اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا میں بارش کا امکان ہے جب کہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہے گا

خطرہ سر پر آگیا،کراچی میں سینکڑوں قبروں کی کھدائی مکمل

datetime 1  اپریل‬‮  2016

خطرہ سر پر آگیا،کراچی میں سینکڑوں قبروں کی کھدائی مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں اپریل کے مہینے میں شدید گرمی پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کل چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جب کہ بارش کے موجودہ سلسلوں کا اثر کراچی میں پڑنے کا کوئی امکان… Continue 23reading خطرہ سر پر آگیا،کراچی میں سینکڑوں قبروں کی کھدائی مکمل

جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کر لیاگیا، جلد گرفتاری متوقع

datetime 1  اپریل‬‮  2016

جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کر لیاگیا، جلد گرفتاری متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید پر حملہ کرنے والے افراد کو نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے کوائف کی مدد سے شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق جندی جمشید پر حملہ کرنے والے افراد کی شاہ فیصل، عرفان اور اختر کے نام سے شناخت… Continue 23reading جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کو شناخت کر لیاگیا، جلد گرفتاری متوقع

الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی درخواست

datetime 1  اپریل‬‮  2016

الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی درخواست

کراچی(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی دوخواست کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے رینجرز تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔ خط کے مطا بق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ7اپریل کو ضمنی انتخابات میں سیکورٹی کیلئے رینجرز کی خدمات دی جا ئیں ۔واضح رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی درخواست

موٹروے پولیس میں مزیدبھرتیاں،اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016

موٹروے پولیس میں مزیدبھرتیاں،اہم قدم اُٹھالیاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری کے لئے خط وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری اور کراچی اسلام آباد موٹر وے کی تکمیل سے قبل موٹر وے پولیس کی ضرورت… Continue 23reading موٹروے پولیس میں مزیدبھرتیاں،اہم قدم اُٹھالیاگیا

پشاور، ہری پورجیل کی غیر تسلی بخش سیکورٹی انتظامات،،محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016

پشاور، ہری پورجیل کی غیر تسلی بخش سیکورٹی انتظامات،،محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کر نےوالے اداروں نے ہری پورجیل کی سیکیورٹی کو غیر تسلی بخش قراردے دیا جیل کی ناقص سیکیورٹی انتظامات پر محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا ہے ذرائع کے مطابق خفیہ ادارے کی جانب سے ہری پورجیل میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے سروے کیا گیا جسے نے ناقص قراردیتے… Continue 23reading پشاور، ہری پورجیل کی غیر تسلی بخش سیکورٹی انتظامات،،محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا