اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ عمران خان کے خطاب پر مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے رد عمل دیتے ہوئے کپتان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان سے بڑا بہتان باز کبھی نہیں دیکھا اور ان کی فیصل آباد کی تقریر جھوٹ پر مبنی تھی اور کچھ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا عمران خان اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
دانیال عزیز نے عمران خان پرسنگین ترین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































