جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

قصور ویڈیو سکینڈل،گرفتارملزمان کو ’’بڑا ریلیف‘‘مل گیا

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کے جج چوہدری محمد الیاس نے کیس کی سماعت کی ، مقدمے میں نسیم شہزاد ، فیضان مجید اور نسیم عامر کو نامزد کیا گیا تھا ۔ مدعی محمد اصغر نے تھانہ گنڈا سنگھ والا میں ملزمان کے خلاف جنسی بدفعلی، بلیک میلنگ اور بھتہ خوری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرایا تھا ۔عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے تحت درج شدہ مقدمہ نمبر 257/15سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…