پی آئی اے نے حج کرایوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی آئی اے نے حج کرایوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے رواں سال کیلئے حج کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر عازمین حج سے کوئی منافع نہیں لیا جائے گا۔ کراچی، کوئٹہ سکھر… Continue 23reading پی آئی اے نے حج کرایوں کا اعلان کر دیا