جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

datetime 2  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو 267جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رکن خالد مگسی کی اپیل خارج کردی۔ بدھ کو یہاں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن… Continue 23reading سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2016

لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق لندن میں غیر قانونی طور پر مقیم 42 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کی اسکروٹنی کا عمل… Continue 23reading لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

مشتاق منہاس کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت پر نواز شریف کا خیر مقدم

datetime 2  مارچ‬‮  2016

مشتاق منہاس کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت پر نواز شریف کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن مشتاق منہاس نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد بدھ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مشتاق منہاس کو مسلم لیگ(ن) میں شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار… Continue 23reading مشتاق منہاس کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت پر نواز شریف کا خیر مقدم

ممتازقادری کی میت کو ایوان صدر لے جانے کی تجویز ان کے والد ملک بشیر نے مسترد کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ممتازقادری کی میت کو ایوان صدر لے جانے کی تجویز ان کے والد ملک بشیر نے مسترد کردی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ممتازقادری کے کی میت کو ایوان صدر لے جانے کی تجویز ان کے والدملک بشیر احمد نے مسترد کردی اور اُنہی کے کہنے پر نمازجنازہ لیاقت باغ میں پڑھائی گئی۔ روزنامہ امت کے مطابق سنی تحریک کے رہنماءثروت اعجازقادری نے ہجوم کو جذبات دیکھ کر علماءسے اصرار کیاکہ نمازجنازہ ایوان صدر کے… Continue 23reading ممتازقادری کی میت کو ایوان صدر لے جانے کی تجویز ان کے والد ملک بشیر نے مسترد کردی

زبان بندی تو مشرف کے دور میں بھی نہیں تھی، حامد میر

datetime 2  مارچ‬‮  2016

زبان بندی تو مشرف کے دور میں بھی نہیں تھی، حامد میر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دو دن قبل 29فروری 2016ءکو ملک ممتاز حسین قادری کو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا دی جا چکی ہے مگر تاحال اس فیصلے پر شدید عوامی ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ میڈیا کو بنایا گیا ہے جس نے… Continue 23reading زبان بندی تو مشرف کے دور میں بھی نہیں تھی، حامد میر

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

میڈیا کے اتنے تاریک دن نہیں دیکھے ، اوریا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

میڈیا کے اتنے تاریک دن نہیں دیکھے ، اوریا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوریا مقبول جان پاکستان کی صحافت میں ایک بڑا نام ہے گزشتہ روز ایک نجی میڈیا چینل پر نشر ہونے والے پروگرام میں انہوں نے کہا پچھلے دو دنوں سے زیادہ تاریک دن میڈیا کی تاریخ میں نہیں آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کالم نگار نویس اوریا مقبول جان نے کہا… Continue 23reading میڈیا کے اتنے تاریک دن نہیں دیکھے ، اوریا

ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی : گرے ہوئے ساڑھے 12 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی : گرے ہوئے ساڑھے 12 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے

ملتان(نیوز ڈیسک) ٹریفک وارڈن نے سڑک پر گرنے والے ساڑھے 12 لاکھ روپے مالک کے حوالے کر دیے۔گراس منڈی چوک پر موجود ٹریفک وارڈن فہد حیات نے موٹر سائیکل سے ایک بیگ گرتے ہوئے دیکھا، چیک کیا تو اس میں رقم موجود تھی، ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوار کو مال پلازہ کی طرف جاتے… Continue 23reading ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی : گرے ہوئے ساڑھے 12 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے

جلال پور ،موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

جلال پور ،موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

جلال پور (نیوز ڈیسک ) تحصیل ہسپتال جلال پور پیر والا میں خواتین نے تنگ کرنیوالے نوجوان کی پٹائی کردی۔ تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے آئی خواتین کو اوباش نوجوان تنگ کر رہا تھا اور بار بار موبائل نمبر مانگ رہا تھا۔ خواتین نے نوجوان کو پکڑ کر تھپڑ رسید کیے۔ خواتین کا کہنا تھا… Continue 23reading جلال پور ،موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی