تحریک انصاف کی نئی احتجاجی حکمت عملی سامنے آگئی
لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی نئی احتجاجی حکمت عملی سامنے آگئی،کسی بڑی احتجاجی تحریک کی بجائے اہم عوامی مسئلے یا ایشوپر صرف احتجاجی مظاہروں تک ہی محدود رہا جائے گا ‘ ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ حالات میں خو د کو کسی بڑی احتجاجی تحریک میں مصروف کرنے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی نئی احتجاجی حکمت عملی سامنے آگئی