پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

datetime 16  مارچ‬‮  2016

کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو گیا، شہر قائد کے 10 تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جن میں سرفہرست فیروز آباد تھانہ ہے۔شہر قائد کا عام شہری اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے متاثر ہے۔ مسلح ملزمان شہر قائد کی مختلف… Continue 23reading کراچی 10، تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست

ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ میں بغاوت کے بعدپیپلز پارٹی میں بھی بغاوت کے آثار نظرآنے لگے ہیں،سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹرذوالفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی ہے۔ جلدہی” بے نظیر بھٹو شہید“ کے نام سے ایک نئی پارٹی وجود میں آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقارمرزاکی… Continue 23reading ذوالفقارمرزااور ناہید خان کی کارستانیاں،پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماﺅں کے ایسے نام سامنے آگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں (آج) جمعرات سے ہفتہ تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے دوران… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی پھر سچ سامنے ہونا شروع،آئندہ تین دن میں کیا ہوسکتاہے،بتادیا

عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر

datetime 16  مارچ‬‮  2016

عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر

لاہور(نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی اس کے گھر واپس لانا ہے۔شہباز تاثیر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں ، آپ سب کی دعائیں مجھے… Continue 23reading عوام میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ، اسے بھی گھر واپس لانا ہے ، شہباز تاثیر

جدہ جانےوالے ماں بیٹے کوگرفتارکرلیاگیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

جدہ جانےوالے ماں بیٹے کوگرفتارکرلیاگیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) اینٹی نار کوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جدہ جانےوالے ماں بیٹے سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کر لئے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم ماں بیٹا نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور سے جدہ جانے والے ملزمان نے ہیروئن سے بھرے 70کیپسول نگل رکھے تھے ۔ ملزم… Continue 23reading جدہ جانےوالے ماں بیٹے کوگرفتارکرلیاگیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے‘ نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے‘ دہشت گردی کے خلاف فوج اور پولیس کے جوان قربانیاں دے رہے ہیں‘ عجلت میں قانون سازی کا نقصان… Continue 23reading پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ 2017 میں مکمل ہوجائے گا، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2016

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ 2017 میں مکمل ہوجائے گا، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں ایوی ایشن حکام نے انکشاف کیا کہ نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ جون 2017 میں مکمل ہوجائے گا‘ چیئرمین کمیٹی سید خورشید شاہ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل اگلے دو سالوں میں بھی نہیں ہوسکتی ‘… Continue 23reading نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ 2017 میں مکمل ہوجائے گا، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف

مشتاق منہاس مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کے بعد وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

مشتاق منہاس مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کے بعد وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

بیس بگلہ (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر نویں پارلیمانی انتخابات سرپر‘مخلوط حکومت بنے گی‘تمام پارٹیاں ٹکٹ تقسیم کرنے میں تذبذب کا شکار‘ ہر حلقے سے ایک سے بڑھ کر ایک امیدوار نکل آیا‘کچھ سیاسی جماعتیں اتحاد کی دوڑ میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سخت آزمائش میں پانچ سال ہونے کے باوجود اندر سے دھڑے بندی… Continue 23reading مشتاق منہاس مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کے بعد وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

سپریم کورٹ نے سابق صدر مشرف کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دےدی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ نے سابق صدر مشرف کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دےدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے کہ حکومت خود کچھ نہیں کرنا چاہتی، اگر حکومت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سابق صدر مشرف کو علاج کےلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دےدی