منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پرویز خٹک پی ٹی آئی چھوڑ کر کس جماعت میں شامل ہو جائینگے؟ایک سینئر سیاستدان کا عجیب و غریب دعویٰ

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم (ن) کے رہنما امیر مقام نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ امیر مقام نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک کے ہمارے ساتھ رابطے ہیں۔پرویز ختک انشاءاللہ جلد ہی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو جائیں گے جس کا عملی ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے گزشتہ سینٹ انتخابات میں ہمیں 56 ووٹ دیئے تھے۔پرویز خٹک کا (ن) لیگ کی طرف جھکاﺅ کوئی نئی بات نہیں۔وزیر اعلیٰ کے پی پہلے ہی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہوتے لیکن اس وقت سابق گرنر کے پی سردار مہتاب نے ان کی شمولیت کی مخالفت کی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سوات میں ہونے والے جلسے میں خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ن لیگی رہنما امیر مقام تحریک انصاف میں شرکت کیلئے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور منتیں کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ سے ختم ہو چکی مگر امیر مقام پی ٹی ائی میں شمولیت کے لیے پر طول رہے ہیں ،انہوں نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے صوبہ خیبر پختونخواہ کی یاد نہیں آئی، وزیراعظم صاحب ایک ہی منصوبے کا اعلان تین تین بار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…