اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

خفیہ دستاویزات کے باعث بالی ووڈ سمیت بھارت کی مختلف شخصیات کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

خفیہ دستاویزات کے باعث بالی ووڈ سمیت بھارت کی مختلف شخصیات کو مشکل میں ڈال دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پاناما کی مشہور لاءفرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات کے باعث بالی وڈ سمیت بھارت کی مختلف شخصیات کو مشکل میں ڈال دیا۔پاناما لیکس میں بتایا گیا کہ کس طرح دنیا بھر کے امیر اور طاقت ور لوگ اپنی دولت چھپانے اور ٹیکس سے بچنے کے لیے بیرون… Continue 23reading خفیہ دستاویزات کے باعث بالی ووڈ سمیت بھارت کی مختلف شخصیات کو مشکل میں ڈال دیا

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

لندن (نیوزڈیسک) سردار عبدالقیوم جتوئی نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں کارڈ جاری کر دیا گیا انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدلقیوم پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر دفاعی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر لی

اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 4  اپریل‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے قرضے اور شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔مقامی شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان مجموعی طور پر 2100 کھرب کا مقروض ہے… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

مارچ 2017تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،عابد شیرعلی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

مارچ 2017تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،عابد شیرعلی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ مارچ 2017تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا بڑی صنعتوں کیلئے فی الحال زیرو لوڈشیڈنگ ہے مگر ماہ رمضان میں صنعتوں کی لوڈشیڈنگ ہو گی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ بجلی مہیا کریں… Continue 23reading مارچ 2017تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ،عابد شیرعلی

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

datetime 4  اپریل‬‮  2016

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک) ناگن چورنگی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر کمسن بچی بھی شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس… Continue 23reading کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس حکمرانوں کیلئے خطرناک ہوسکتی ہیں دیکھتے ہیں احتساب کا نظام صرف پی پی کیلئے ہے یا سب کیلئے یکساں ہے؟پانامہ لیکس پر اپنے ردعمل میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاکہ حکمران اپنے… Continue 23reading پانامہ لیکس،بی بی زندہ نہیں جواب کون دیگا؟قمر زمان کائرہ نام زبان پر لے آئے

عوامی نیشنل پارٹی کا مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2016

عوامی نیشنل پارٹی کا مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی نیشنل پارٹی نے مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پیر کو جاری اپنے ایک بیان میں اسفند یار ولی نے کہا کہ مالا کنڈ… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کا مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی )پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا… Continue 23reading پانامہ لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کے کالا دھن چھپانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

حسن نواز اورحسین نوازپر ٹیکس کیوں عائد نہیں ہوتا؟

datetime 4  اپریل‬‮  2016

حسن نواز اورحسین نوازپر ٹیکس کیوں عائد نہیں ہوتا؟

لاہور (نیوزڈیسک)حسن نواز اورحسین نوازپر ٹیکس کیوں عائد نہیں ہوتا؟ترجمان شریف فیملی نے وضاحت کردی، بیان میں کہاگیا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز دو دہائیوں سے بیرون ملک مقیم ہیں اس لئے ان پر پاکستان میں ٹیکس عائد نہیں ہوتا ،شریف فیملی کے ترجمان کے جاری کئے جانے والے بیان میں کہاگیا ہے… Continue 23reading حسن نواز اورحسین نوازپر ٹیکس کیوں عائد نہیں ہوتا؟