اقبال ظفر جھگڑا کی دلی خواہش پوری ہو گئی
پشاور (نیوز ڈیسک) کے پی کے کے نو منتخب گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خلیل نے حلف لیا جس کے بعد اقبال ظفر جھگڑا نے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا۔گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان کے مستعفی… Continue 23reading اقبال ظفر جھگڑا کی دلی خواہش پوری ہو گئی