خبردار ،کراچی میں دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ منڈلانے لگا،ماہرین نے خطرناک پیشگوئی کر دی
کراچی(نیوز ڈیسک) ایک غیر امریکی جریدے کے مطابق ماحولیاتی تغیرات کے اثرات سے نمٹنے کے لئے کراچی کے پاس بہت کم وقت رہ گیا ہے۔ پاکستانی حکومت کو ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے ترجیحا ت کا تعین کرنا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق سطح سمندر بلند ہونے سے کراچی کے کچھ علاقے پہلے ہی… Continue 23reading خبردار ،کراچی میں دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ منڈلانے لگا،ماہرین نے خطرناک پیشگوئی کر دی